متشددانہ طبع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا۔